پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تمام معاملات طے پاگئے

اسلام آباد – حکومتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض کے نویں پروگرام کیلیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈز کے درمیان تمام معاملات طے پاگئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کی کچھ دیر میں وزیر اعظم شہباز شریف سے بذریعہ ویڈیو لنک ملاقات ہوگی … پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تمام معاملات طے پاگئے پڑھنا جاری رکھیں